اکسیر لیکوریا (Axeer Leucorrhoea)
اکسیرِ لیکوریا (Safoof / Tablets)
(سیلانِ رحم اور اعصابی تناؤ کا مکمل حل)
خواتین کے مخصوص مسائل، اعصابی کمزوری اور رنگت کی بحالی کے لیے ایک قدرتی اور شافی علاج۔
✨ نمایاں فوائد
✔ لیکوریا کا خاتمہ: سیلانِ رحم (لیکوریا) کے مسئلے کو جڑ سے ختم کرے۔
✔ جسمانی توانائ: بدن کی سستی دور کر کے جسم کو چست اور توانا بنائے۔
✔ اعصابی بحالی: چڑچڑا پن، غصہ اور اعصابی تناؤ مکمل طور پر ختم کرے۔
✔ عفونت اور الرجی سے نجات: خارش، سوزش اور بدبودار مادے سے مکمل چھٹکارا دلائے۔
✔ نیا خون اور نکھار: جسم میں نیا خون پیدا کرے اور چہرے کی رنگت کو قدرتی طور پر نکھارے۔
✔ مائوس مریضوں کے لیے: جو خواتین بار بار ادویات استعمال کر کے تنگ آ چکی ہیں، ان کے لیے ایک بہترین اور حتمی انتخاب۔
🥄 طریقہ استعمال (خوراک)
✔ خوراک: آدھا چائے کا چمچ صبح منہ نہار اور رات سونے سے پہلے دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔
📌 اہم نوٹ
✔ پہلے ہی دن سے نمایاں اور مثبت رزلٹ محسوس ہو گا!