اکسیر لیکوریا (Axeer Leucorrhoea)

اکسیر لیکوریا (Axeer Leucorrhoea)

Sale price  Rs.2,000.00 Regular price Rs.3,000.00
Skip to product information
اکسیر لیکوریا (Axeer Leucorrhoea)

اکسیر لیکوریا (Axeer Leucorrhoea)

Sale price  Rs.2,000.00 Regular price Rs.3,000.00

اکسیرِ لیکوریا (Safoof / Tablets)

(سیلانِ رحم اور اعصابی تناؤ کا مکمل حل)

​خواتین کے مخصوص مسائل، اعصابی کمزوری اور رنگت کی بحالی کے لیے ایک قدرتی اور شافی علاج۔

​✨ نمایاں فوائد

​✔ لیکوریا کا خاتمہ: سیلانِ رحم (لیکوریا) کے مسئلے کو جڑ سے ختم کرے۔

​✔ جسمانی توانائ: بدن کی سستی دور کر کے جسم کو چست اور توانا بنائے۔

​✔ اعصابی بحالی: چڑچڑا پن، غصہ اور اعصابی تناؤ مکمل طور پر ختم کرے۔

​✔ عفونت اور الرجی سے نجات: خارش، سوزش اور بدبودار مادے سے مکمل چھٹکارا دلائے۔

​✔ نیا خون اور نکھار: جسم میں نیا خون پیدا کرے اور چہرے کی رنگت کو قدرتی طور پر نکھارے۔

​✔ مائوس مریضوں کے لیے: جو خواتین بار بار ادویات استعمال کر کے تنگ آ چکی ہیں، ان کے لیے ایک بہترین اور حتمی انتخاب۔

​🥄 طریقہ استعمال (خوراک)

​✔ خوراک: آدھا چائے کا چمچ صبح منہ نہار اور رات سونے سے پہلے دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔

​📌 اہم نوٹ

​✔ پہلے ہی دن سے نمایاں اور مثبت رزلٹ محسوس ہو گا!

You may also like